Advertisement
پاکستان

آصف زرداری اور بلاول کی لیگی  قیادت سے اہم ملاقات جاری

لاہور: سابق صدر اور پیپلز پارٹی شریک چئیرمین آصف زرداری اور چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی (ن) لیگ کی قیادت سے ملاقات جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 5th 2022, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آصف زرداری اور بلاول کی لیگی  قیادت سے اہم ملاقات جاری

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی جانب سے پیپلزپارٹی کی قیادت کے اعزاز میں ظہرانہ شروع ہوگیا ۔ سابق صدر آصف زرداری اپنے صاحبزادے بلاول بھٹو کے ہمراہ لیگی قیادت سے ملاقات کے لیے ماڈل ٹاؤن پہنچے جہاں شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز نے ان کا استقبال کیا۔  اس موقع پر خواجہ سعد رفیق اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں ۔ شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کو ملاقات کی دعوت دی تھی۔  

دونوں جماعتوں کی قیادت اس اہم ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت مخالف مارچ پر تبادلہ خیال کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملاقات میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر بھی بات ہو گی۔

اس سے قبل جمعے کو شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کر کے ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا تھا ۔ شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کو ظہرانے کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کی اور آج ماڈل ٹاؤن پہنچے۔

Advertisement
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 5 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 13 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 8 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 9 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • ایک دن قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • ایک دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 3 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement