کراچی:پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 7 کے 13 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصیلہ کیا ہے۔
کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز محمد رضوان کی قیادت میں گراؤنڈ میں اترے گی جبکہ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض ہونگے۔
پشاور زلمی کےکپتان وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ہم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ جارہے ہیں، وکٹ بہتر ہے، آج کے میچ میں ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،کوشش کریں گےکہ جلد وکٹیں لیں۔
ملتان سلطانز سکواڈ:
شان مسعود، محمد رضوان (کپتان)، صہیب مقصود، جانسن چارلس، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، انور علی، عباسی آفریدی، عمران طاہر، موذربانی، شاہنواز دھانی
پشاور زلمی سکواڈ:
کامران اکمل، حضرت اللہ زازائی، حیدر علی، شعیب ملک، ردرفورڈ، بین کٹنگ، وہاب ریاض، ثاقب محمود، محمد عمر، عثمان قادر، سلمان ارشاد

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 7 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- ایک دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- ایک دن قبل






