کراچی:ملتان سلطانز کے غیر ملکی کھلاڑی ٹم ڈیوڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنادی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 3:02 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ نے پشاور کیخلاف میچ میں 18 گیندوں پر ففٹی مکمل کی۔ اس سے قبل کامران اکمل، آصف علی اور حضرت اللہ زازئی نے 17، 17 گیندوں پر ففٹیاں مکمل کرچکے ہیں۔
18 گیندوں پر ففٹی اس سیزن کی مشترکہ تیز ترین ففٹی ہے، اسلام آباد کے پال اسٹرلنگ نے بھی 18 گیندوں پر ففٹی بنائی تھی۔
Captain Rizwan and Tim David power Multan Sultans to 222-3 ? #PZvMS #PSL2022
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) February 5, 2022
? https://t.co/mtnNvsWetc pic.twitter.com/a9Np8fTfM9
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






