Advertisement

ٹی 20 وہیل چیئرکرکٹ ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

دوسرے ٹی 20 وہیل چیئرکرکٹ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 3:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی 20 وہیل چیئرکرکٹ ایشیاکپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

ترجمان پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اس کا فیصلہ دوسرے سالانہ اجلاس میں کیا گیا، ویڈیو لنک پر ہونے والے اجلاس میں میزبانی کی منظوری دی گئی ۔

ترجمان کے مطابق دوسرے ٹی ٹوئنٹی  ایشیا کپ میں آٹھ ایشیائی ممالک کی ٹیمیں شرکت کرینگی جن میں میزبان پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال، افغانستان، سری لنکا، ایران اور کمبوڈیا کی ٹیمیں شامل  ہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایشیا کپ آئندہ سال جنوری فروری میں پاکستان کے پانچ شہروں میں منعقد ہوگا۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 3 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ