Advertisement

پی ایس ایل سیون:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گے

کراچی:پی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج شام آمنے سامنے ہوں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل سیون:اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز آج آمنے سامنے ہوں گے

پی ایس ایل کا 14 واں میچ شام ساڑھے سات بجے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا، ایونٹ میں مسلسل چار ناکامیوں سے دوچار بابر الیون پہلی فتح کے لیے پر امید ہیں جبکہ دو مرتبہ کی چیمپئن ٹیم اسلام آباد نے بھی جیت پر نظریں جمالیں۔

اب تک ہونے والے سولہ مقابلوں میں یونائیٹڈ کا پلڑا بھاری ہے، دس مرتبہ کنگز کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اہم مقابلے کے لیے کراچی کنگز کی ٹیم میں ایک سے دو تبدیلیوں کا امکان ہے۔

دوسری جانب ا سلام آباد یونائیڈ نے پال اسٹرلنگ ، ایلکس ہیلز اور کپتان شاداب خان سے وننگ پرفارمنس کی امید لگالی ہے۔

اسلام آباد یونائیڈ کی قیادت شاداب خان کریں گے جبکہ کراچی کنگز بابر اعظم کی قیادت میں گراؤنڈ میں اترے گی۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت