Advertisement
پاکستان

مسلسل3روز میں سب سے زیادہ یومیہ کورونا ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم ، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل  کورونا ویکسی نیشن کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 6th 2022, 10:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلسل3روز میں سب سے زیادہ یومیہ کورونا ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم ، اسد عمر

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وفاقی وزیر و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ  مسلسل3روز میں سب سے زیادہ یومیہ کورونا ویکسی نیشن کا ریکارڈ قائم ہوا ہے،نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  کی موبائل ویکسی نیشن مہم صوبوں کی مدد سے جاری ہے، ملک بھر میں موبائل  کورونا ویکسی نیشن کے شاندار نتائج سامنے آرہے ہیں۔

اسدعمر نے کہا کہ  ہمارا ہدف ہے کہ تمام شہریوں کی ویکسی نیشن ہو تاکہ کورونا پابندیاں ختم کریں۔

دوسری جانب  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 56 ہزار 051  ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 4874 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 21 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا