Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 178 رنز کا ٹارگٹ

کراچی : اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 178 رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 2:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کو جیت کیلئے 178 رنز کا ٹارگٹ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے  پی ایس ایل سیون کے 14ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 178 رنز کا ٹارگٹ دیدیا ہے۔

اسلام آباد کی جانب سے پال سٹرلنگ نے 39 اور کپتان شاداب خان نے 34 رنز کی اننگز کھیلی۔ کولن منرو نے33 رنز بنائے جب کہ اعظم خان  16 رنز بنا سکے۔

کراچی کنگز کی جانب سے کرس جارڈن نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، عماد وسیم، عمیدآصف، عثمان شنواری اور محمد نبی نے 1،1وکٹ حاصل کی۔

خیال رہے کہ اسلام آباد کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا اور بیٹنگ کو ترجیح دی۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئیں ۔ فاسٹ بولر کرس جارڈن کنگز کی ٹیم میں شامل ہوئے ہیں جب کہ عمران جونیئر اور عامریامین کی جگہ کرس جارڈن اور عثمان شنواری ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 hours ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 17 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 16 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 17 hours ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 17 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 11 hours ago
Advertisement