Advertisement

کیا کراچی کنگز آج کی فتح حاصل کر سکے گی،  سابق ٹیسٹ کرکٹر  سلمان بٹ کا تبصرہ  

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے سنسنی خیز مقابلےجاری ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 1:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیا کراچی کنگز آج کی فتح حاصل کر سکے گی،  سابق ٹیسٹ کرکٹر  سلمان بٹ کا تبصرہ  

پی ایس ایل کی ٹرافی کے لئے ٹیموں کے مابین جنگ جاری ہے، دفاعی چیمپئین ملتان سلطان نے 5 مقابلے کھیلے اور پانچوں جیت کر  تاحال ٹورنامنٹ کی  ناقابل شکست ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، اس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرس براجمان ہیں جنہوں نے پوری تیاری کر لی ہے تہیہ کر رکھا ہے کہ اس بار تو ٹرافی لاہور کی ہے،  تیسرے نمبر پر ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ جن کا  کراچی کنگز کےساتھ مقابلہ جاری ہے، جبکہ کراچی کنگز  تاحال کسی میچ  میں جیت نہیں سکی۔

ٹورنامنٹ کی پہلی فتح حاصل کرنے کے لئے پرعزم کراچی کنگز  کی جانب سے باوَلنگ جاری ہے، کیا کراچی کنگز آج کی فتح حاصل کر سکے گی، دیکھئے سابق ٹیسٹ کرکٹر سلمان بٹ کا تبصرہ جی این این کے خصوصی پروگرام 'سپورٹس فلکس' میں۔

Advertisement
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 13 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 17 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 18 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 16 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 18 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 12 گھنٹے قبل
Advertisement