Advertisement
پاکستان

لانگ مارچ بھی ہو گا، تحریک عدم اعتماد بھی آئے گی: سعید غنی

انہوں نے وفاقی وزیر پر بھرپور طنز کرتے ہوئے استفسارکیا کہ فواد چودھری بتائیں ، چوتھی پارٹی کون سی ہوگی؟

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 2:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لانگ مارچ بھی ہو گا، تحریک عدم اعتماد بھی آئے گی: سعید غنی

کراچی: سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے کہا ہے کہ میڈیا والے فواد چودھری کا چہرہ پڑھیں، ان سے حال نہ پوچھیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات سعید غنی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا لانگ مارچ بتائے گا کہ لانگ مارچ کیسے ہوتا ہے؟

انہوں نے وفاقی وزیر پر بھرپور طنز کرتے ہوئے استفسارکیا کہ فواد چودھری بتائیں ، چوتھی پارٹی کون سی ہوگی؟

صوبائی وزیر سعید غنی نے دعویٰ کیا کہ لانگ مارچ بھی ہوگا اور سلیکٹڈ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی آئے گی۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان چور دروازے سے اقتدار میں آئے تھے ، اب پتلی گلی سے بھاگیں گے۔

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 10 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 11 hours ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 6 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 11 hours ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 7 hours ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ