Advertisement

پی ایس ایل 7: آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے 

کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن  کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں آج  لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آمنے سامنے ہوں گی ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 4:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7: آج لاہور قلندرزاور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹکرائیں گے 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں   آج کھیلے جانے والے پندرھویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ٹکرائے گی  ۔  میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ۔

لاہور قلندرز شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں جبکہ گلیڈی ایٹرز سرفرازاحمد  کی کپتانی  میں میدان میں اُتریں گی ۔ 

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک ایونٹ میں 4، 4 میچز کھیل لئے ہیں، لاہور نے 3 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ کوئٹہ کی ٹیم ایونٹ میں اب تک ایک میچ جیت سکی ہے۔

ایونٹ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں ملتان سلطانز 5میچز جیتنے کے بعد 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، اسلام آباد یونائیٹڈ3 ،لاہورقلندرز  3 ،  پشاور زلمی نے 2 ، میچز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اب تک ایک میچ جیتا ہے جبکہ کراچی کنگز کو رواں سیزن میں تاحال کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ۔

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں: 

لاہور قلندرز:

 شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، فخر زمان، عبداللہ شفیق، محمد حفیظ، کامران غلام، سمت پٹیل، بین ڈنک، ڈیوڈ ویزے، راشد خان، حارث رؤف اور زمان خان 

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:

 سرفراز احمد (کپتان ) ، ول اسمیڈ، احسان علی، بین ڈکٹ، افتخار احمد، محمد نواز، سہیل تنویر، جیمز فلکنر، عاشر قریشی، محمد حسنین، نسیم شاہ

گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 42 رنز سے شکست دی تھی۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا مرحلہ 10 فروری سے لاہور میں شروع ہو گا، 27 جنوری سے جاری  پی ایس ایل 7 کا فائنل 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔ 

Advertisement
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 9 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • ایک دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 5 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • ایک دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 4 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement