پی ڈی ایم اوراپوزیشن جماعتوں کا اتحاد وقتی اورجلد ٹوٹنے والا ہے، شاہ محمود قریشی
یہ سب پی ٹی آئی کے خلاف مل رہے ہیں۔پی ڈی ایم اوراپوزیشن جماعتوں کا یہ اتحاد وقتی ہے بہت جلد پھر ٹوٹنے والا ہے۔


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اوراپوزیشن جماعتوں کا یہ اتحاد وقتی ہے بہت جلد پھر ٹوٹنے والا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن کی ملاقاتوں اور لانگ مارچ پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور سیاسی جماعتیں اپنی مفادات کے لیے ساتھ ہوتے ہیں۔
یہ سب پی ٹی آئی کے خلاف مل رہے ہیں۔پی ڈی ایم اوراپوزیشن جماعتوں کا یہ اتحاد وقتی ہے بہت جلد پھر ٹوٹنے والا ہے۔
شاہ محمود کا کہنا ہے کہ یا درکھیں کہ پیپلز پارٹی نے ن لیگ کو دھوکہ دیا۔ پی ڈی ایم بنانے والی بھی پیپلزپارٹی اور دھوکہ دینے والی بھی وہی ہے۔ پی ڈی ایم اورتمام جماعتیں احتجاج کرناچاہتی ہیں تو ضرور کریں۔
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدر سے ملاقات قابل دید تھی۔چین اور پاکستان آگاہ ہے ان کا کون دوست اورکون دشمن ہے۔
انہوں نے کہا ے کہ دورہ چین پر سی پیک ،افغانستا ن اور مسئلہ کشمیر پر بات چیت ہوئی۔چینی سرمایہ کاروں،کاروباری وفود سے بھی ملاقات ہوئی۔
چین اور پاکستان کے تعلقات ہر لحاظ سے مضبوط ہیں اور مزید مضبوط ہوں گے۔
ان کا کہنا ہے کہ دورہ چین کے ثمرات جلد نظر آئیں گے۔ روسی صدر نے بھی وزیراعظم عمران خان کو دورہ روس کی دعوت دی۔ ہم رواں سال روس کےدورے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
انہون نے کہا کہ بھارتی کانگریس رہنما راہول گاندھی نے مودی حکومت پر تنقید کی ۔راہول گاندھی نے کہا مودی پاکستان کو تنہا کررہا تھا وہ تو سب کو ساتھ لیکر چل رہاہے۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 4 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 8 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- a day ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 8 hours ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 7 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 6 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 hours ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago








