حب ریور روڈ، مزار قائد، شاہراہِ قائدین، مسلم آباد اور گلستان اسکول چیکنگ پوائنٹ ہوگا۔


وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن سندھ مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں کے مالکان ٹیکسز جمع کروا دیں، آج سے ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس وصولی کی روڈ چیکنگ مہم شروع ہو گی۔
صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ نے ایک بیان میں کہا کہ روڈ چیکنگ مہم 7 فروری سے 18 فروری تک جاری رہے گی، مہم کا مقصد ٹیکس نادہندہ گان گاڑیوں سے ٹیکس کی وصولی ہے۔
مکیش کمار چاؤلہ نے کہا کہ کراچی میں روڈ چیکنگ مہم کے لیے 10 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جو37 مختلف مقامات پر چیکنگ کریں گی، ان مقامات میں کورنگی انڈسٹریل ایریا، بروک چورنگی، سنگر چورنگی، ڈی ایچ اے قبرستان، سن سیٹ بولیوارڈ روڈ، طوبیٰ مسجد، سائٹ ایریا، منگھو پیر روڈ، بنارس چورنگی پر بھی چیکنگ ہوگی۔
اس کے علاوہ حب ریور روڈ، مزار قائد، شاہراہِ قائدین، مسلم آباد اور گلستان اسکول چیکنگ پوائنٹ ہوگا۔
کھارادر،کیماڑی، کوئینز روڈ، کلفٹن باتھ آئی لینڈ، شاہین کمپلیکس، پی آئی ڈی سی، مائی کولاچی بائی پاس، ملیر کنٹونمنٹ، لانڈھی انڈسٹریل ایریا، سعود آباد، پی آئی بی کالونی، تین ہٹی، سولجر بازار اور لسبیلہ سمیت دیگر مقامات پر بھی چیکنگ کی جائے گی۔
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 6 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 days ago

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 9 hours ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- a day ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- a day ago
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 6 hours ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 7 hours ago
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 6 hours ago
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 6 hours ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- a day ago


.jpg&w=3840&q=75)
.webp&w=3840&q=75)



