لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار اسی کے ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور کر لی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے ریمبو کو رہائی کے لیے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی، ریمبو کو تھانہ لاری اڈہ پولیس نے گریٹر اقبال پارک واقعہ میں متاثرہ خاتون کو بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا، پولیس نے تفتیش مکمل کر کے ریمبو کو جیل بھجوا دیا۔
ریمبو کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ریمبو پر بلیک میل کرنے کا الزام بے بنیاد اور جھوٹا ہے، ریمبو نے خاتون کو ہجوم سے بچایا تھا، کیس کے حتمی فیصلے تک اسے جیل میں قید نہیں رکھا جا سکتا۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 12 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 18 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









