ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جان کی بازی ہار گیا


پشاور: پشاور میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاں بحق ہوگیا۔
ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں نادرا آفس کے عقب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر جان کی بازی ہار گیا۔
ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ جائے وقوعہ سے 30 بور پستول کے 8 خول برآمد ہوئے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
فرحان خان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
دوسری جانب اپنے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا کہنا تھا کہ میرا بھتیجا فہد خان نادرا ہیڈکوارٹر کے سامنے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید ہوگیا۔
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- a day ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- a day ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- a day ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- a day ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago






