پولیس کے مطابق یہ واقعہ چراٹ روڈ جلوزئی پناہ کوٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی

شائع شدہ ایک گھنٹہ قبل پر اکتوبر 31 2026، 5:25 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویب ڈیسک: نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ چراٹ روڈ جلوزئی پناہ کوٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے ایک سرکاری گاڑی پر فائرنگ کی۔
پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ عادل وسیم زخمی ہوگئے جنہیں فوری پشاور کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرکوپشاور جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا ہے، واقعے کی تحقیقات شروع کرکے ملزمان کی تلاش بھی جاری ہے۔

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 4 دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 20 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک گھنٹہ قبل

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 4 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 4 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







