Advertisement

این سی او سی کی شائقین پی ایس ایل کیلئے خوشخبری

این سی او سی کا پی ایس ایل سے متعلق اجلاس، اجلاس میں پی ایس ایل میچز کے بارے میں پالیسی پر غور کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 9:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
این سی او سی کی شائقین  پی ایس ایل  کیلئے خوشخبری

تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل میچز میں ویکسی نیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی،  قذافی اسٹیڈیم میں 15 فروری تک شائقین کے 50 فیصد داخلے کی اجازت ہوگی جبکہ 12 سال سے کم عمر بچوں کو 16 فروری کے بعد بغیر ویکسی نیشن کے اجازت ہو گی۔ 16فروری کے بعد قذافی اسٹیڈیم میں 100 فیصد شائقین آ سکیں گے۔

قبل ازیں کراچی لیگ میں صرف 25 فیصد تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت تھی۔

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 14 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 8 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ