لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران مافیا عوام میں جانے کی جرت کرے ، ایک کڑوڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کے ہار بنا کر آپ کا انتظار کر رہی ہے۔


پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے عوامی جلسوں سے خطاب کی خبر پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ عمران مافیا عوام میں جانے کی جرت کر کے دکھائے، عوام انتظار میں ہے ، عمران مافیا عوام میں جانے کی جرت کرے ، ایک کڑوڑ نوکری اور پچاس لاکھ گھر کے ہار بنا کر آپ کا انتظار کر رہی ہے ، عمران مافیا جلسوں کی نہیں، جیل جانے کی تیاری کریں ، مریض ، کسان ، تاجر ، مزدور ، طالب علم سڑکو پہ آپ کی نالائقی ، نااہلی اور لوٹ مار کے ہار لے کر کھڑی ہے ۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران مافیا باہر نکلیں عوام تاریخی مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ہارلے کر آپ کا استقبال کرنے کو تیار ہے ، عمران مافیا جلسوں کے لئے نکلیں عوام بجلی بجلی گیس کے بلوں کے ہار آپ کو پہنائے گی ، عمران مافیا جلسوں میں نکلے عوام آٹا چینی چوری اور لوٹ مار کے ہار آپ کے گلے میں ڈالے گی ، عمران مافا جلسوں کے لئے نکلیں عوام فارن فنڈنگ کی لوٹ مار کے ہار وں سے آپ کا استقبال کرے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران مافیا جلسے کے لئے آئیں گے تو عوام اپنی بددعاﺅں سے آپ کا استقبال کرے گی ، عمران مافیا عوام میں جانے کا نہیں بلکہ آپ کے عوام کی جان چھوڑنے کا وقت آگیا ہے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 14 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 hours ago








