Advertisement
پاکستان

سعودی وزیر داخلہ  کی شیخ رشید سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے داخلہ امور کی وزارتوں کے درمیان روابط کو مزیدمضبوط کرنے پر زور دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 10:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی وزیر داخلہ  کی شیخ رشید سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

تفصیلات  کے مطابق  سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف کی وفد کے ہمراہ وزارت داخلہ آمد،  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور وزارت داخلہ کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ملاقات میں  علاقائی سکیورٹی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں مشیر برائے احتساب بریگیڈیئر ریٹائرڈ مصدق عباسی اور سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سمیت دیگرحکام نے شرکت کی، سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدل عزیر بن سعود بن نائف کیساتھ 7 رکنی اعلی سعودی حکام کا وفد بھی پاکستان پہنچا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ  پاکستان اور سعودی عرب کے داخلہ امور کی وزارتوں کے درمیان روابط کو مزیدمضبوط کرنے پر زور دیا گیا ہے، سکیورٹی چیلنجز سمیت دیگر مسائل سے نمٹنے کے لئے وزارتوں کے درمیان بہتر روابط ضروری ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ  پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں، پاکستان ، سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

سعودی وزیر داخلہ پرنس عبدالعزیز بن سعود بن نائف  نے کہا کہ  پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات باہمی اعتماد اور اسلامی بھائی چارے پر قائم ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ  سعودی عرب میں کام کرنے والے بیس لاکھ پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، پاکستانی ورکرز کی بہترین دیکھ بھال پر سعودی حکومت کے شکر گزار ہیں۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
Advertisement