Advertisement

نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

اسلام آباد: آج فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 7th 2022, 10:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کی تینوں درخواستیں خارج کردیں ۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

آئی جی اسلام آباد کی جانب سے وضاحت جاری کرنے کے خلاف درخواست خارج  ،  تفتیشی افسر اور جائے وقوعہ کا وزٹ کرنے سے متعلق دوسری  درخواست بھی خارج ،  موبائل نمبر کی اونرشپ معلوم کرنے سے متعلق تیسری درخواست بھی خارج کردی گئی۔ آج فریقین کے دلائل کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

مدعی کی جانب سے وکیل نثار اصغر جبکہ ظاہر جعفر کی جانب سے اسٹیٹ کونسل شہریار خان نے دلائل دئیے،  پبلک پراسیکیوٹر حسن عباس نے بھی کیس میں دلائل دئیے تھے۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 10 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق