Advertisement
علاقائی

ٹیچنگ ہسپتالوں کے شعبہ ایمرجنسی  کیلئے ہدایات نامہ جاری

لاہور: سیکرٹری صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایمرجنسی شعبوں میں سینئر رجسٹرارز کی حاضری و موجودگی یقینی بنائی جائیگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 2:47 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹیچنگ ہسپتالوں کے شعبہ ایمرجنسی  کیلئے ہدایات نامہ جاری

تفصیلات کے مطابق  ٹیچنگ ہسپتالوں کے شعبہ ایمرجنسی  کیلئے ہدایات نامہ جاری  کردیا گیا ہے۔سیکرٹری صحت پناجب کا کہنا ہے کہ  ہدایات وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے حکم پر جاری کی گئی ہیں۔ تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان کو ہدایات جاری کی گئیں ہیں ۔

سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا ہے کہ  ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایمرجنسی شعبوں میں سینئر رجسٹرارز کی حاضری و موجودگی یقینی بنائی جائیگی، ڈیوٹی سے غائب ہونے پر سینئر رجسٹرار کے خلاف سخت کارروائی کی جاسکے گی، ایڈہاک سینئر رجسٹرار کو ڈیوٹی سے غائب ہونے پر نوکری سے برطرف کردیا جاسکے گا۔

ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ  ایمرجنسی شعبہ میں سرجیکل، پیڈز، آرتھو اور کارڈیالوجی کے پروفیسر  روزانہ ایک مرتبہ ضرور راؤنڈ کریں گے،  وائس چانسلرز اور پرنسپلز شعبہ ایمرجنسی کا اچانک معائنہ کریں گے ،  غیر حاضر ڈاکٹرز، نرسز اور سٹاف کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 8 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 8 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 11 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
Advertisement