Advertisement

پی ایس ایل 7 : ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا

لاہور: شہریوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 9 2022، 2:58 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ 7 کے مقابلے لاہور میں شروع ہورہے ہیں ،  شہریوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا ہے۔

ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ شائقین پنجاب یونیورسٹی ،لبرٹی، ایل ڈی اے پلازہ اور پوسٹ گریجویٹ کالج  میں گاڑیاں پارک کر سکیں گے،  16 سے 27 فروری تک سو فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت پر سپیڈو بس کے چھ سپیشل روٹس چلائے جائیں گے ۔

ڈی سی لاہور  کے مطابق شائقین کرکٹ کو ساڑھے چار بجے پک اپ  اینڈڈراپ کی سہولت دی جائیگی،  شہریوں کی سہولت کے لیے میچز کے دوران میٹرو بس سروس بھی بحال رہے گی۔

Advertisement
ایس سی او وزرائے دفاع اجلاس: خواجہ آصف چین پہنچ گئے، راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کا امکان

  • an hour ago
اگر ایران نے جوہری تنصیبات کی بحالی کی کوشش کی تو  دوبارہ حملہ کریں گے، ٹرمپ

  • 4 hours ago
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت کئی معاہدوں پر دستخط

  • an hour ago
پاراچنار کے علاقے اپر کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

  • 7 hours ago
مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ

  • 6 hours ago
جنرل اسماعیل قانی زندہ اور تہران میں عوام کے درمیان موجود، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ غلط ثابت

  • 6 minutes ago
کراچی کے علاقے قائد آباد سے  خفیہ ایجنسی ’را‘  کے  4 ایجنٹس گرفتار

  • 2 hours ago
ایرانی پارلیمنٹ میں  عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری

ایرانی پارلیمنٹ میں عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے بل کی منظوری

  • 4 hours ago
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں  سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ایرانی جوہری تنصیبات کی تباہی پر شکوک، امریکی میڈیا پر ٹرمپ کی برہمی

  • 3 minutes ago
فتنۃ الخوارج سے جھڑپ میں شہید میجر معیز کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل  کی شرکت

فتنۃ الخوارج سے جھڑپ میں شہید میجر معیز کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

  • 6 hours ago
پاکستان اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی ، انڈیکس میں  ایک ہزار  پوائنٹس سے زائد کا نمایاں اضافہ