لاہور: شہریوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 2:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کے مقابلے لاہور میں شروع ہورہے ہیں ، شہریوں کی سہولت کے لیے ضلعی انتظامیہ لاہور نے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری کر دیا ہے۔
ڈی سی لاہور کا کہنا ہے کہ شائقین پنجاب یونیورسٹی ،لبرٹی، ایل ڈی اے پلازہ اور پوسٹ گریجویٹ کالج میں گاڑیاں پارک کر سکیں گے، 16 سے 27 فروری تک سو فیصد شائقین کو میچ دیکھنے کی اجازت پر سپیڈو بس کے چھ سپیشل روٹس چلائے جائیں گے ۔
ڈی سی لاہور کے مطابق شائقین کرکٹ کو ساڑھے چار بجے پک اپ اینڈڈراپ کی سہولت دی جائیگی، شہریوں کی سہولت کے لیے میچز کے دوران میٹرو بس سروس بھی بحال رہے گی۔

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 11 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 13 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 8 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 15 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








