کولمبیا: امریکی ریاست کولمبیا میں موسلا دھار بارشوں سے مٹی کا تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں 14افراد ہلاک ہوگئے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق کولمبیا میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچادی ، مٹی کا تودہ گرنے سے متعدد مکانات منہدم ہوگئے ۔ مٹی کا تودہ گرنے سے 14 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 35 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبرایجنسی کاکہنا ہے کہ اس حوالے سے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔دریائے اوتن میں پانی کے بہاؤ کے باعث حکام نے درجنوں قریبی گھروں کو خالی کروالیا ۔
#Risaralda | Continúan labores de respuesta y atención en #Pereira y #Dosquebradas luego del movimiento en masa que afectó a la comunidad del barrio La Esneda. Reporte actualizado indica que 35 personas quedaron heridas, 14 perdieron la vida y continúa 1 desaparecida. pic.twitter.com/JPrFnVqFEG
— UNGRD?? (@UNGRD) February 8, 2022
کولمبیا میں پہاڑی علاقوں، متواتر شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ عام ہے ۔
کولمبیا کی سب سے بڑی حالیہ لینڈ سلائیڈنگ 2017 میں موکوا شہر میں ہوئی تھی، جس میں 320 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی، نکھار اور مزید مواقع دینے کیلئے 10 کروڑ کا فنڈ مختص کریں گے ، وزیر تعلیم
- 7 hours ago

پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کیلئے 110 ارب روپے کے جامع پیکج کی منظوری
- 7 hours ago

علامہ اقبال کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے، وزیر منصوبہ بندی
- 7 hours ago

بھارتی پولیس نے کشمیری بھائیوں کی جائیداد ضبط کر لی
- 6 hours ago

وزیراعظم نے اوورسیز پاکستانیوں کو سول ایوارڈ دینے کا اعلان کر دیا
- 6 hours ago

پی ایس ایل10،پشاورزلمی کی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری
- 9 hours ago

پی ایس ایل :کراچی کنگز کا پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 9 hours ago
وفاق کا کینالز کے معاملے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
- 9 hours ago

سیکیورٹی فورسز کا خیبرپختونخوا میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل
- 6 hours ago

’ابیر گلال‘ کا میوزک جاری ، دبئی میں منعقد تقریب میں فواد خان اور وانی کپور کا رقص
- 12 hours ago

پنجاب اسمبلی کا اجلاس ، پوپ فرانسس کے انتقال پر ایوان میں ایک منٹ کی خاموشی
- 7 hours ago
1732520697-0-600x450.webp&w=3840&q=75)
طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں،ایشوریا نے انسٹاگرام پوسٹ جاری کر دی
- 6 hours ago