Advertisement

ٹی ٹوئنٹی سیریز : آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ 

سڈنی:  کرکٹ آسٹریلیا نے  نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ کردی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 9th 2022, 5:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹی ٹوئنٹی سیریز : آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ 

تفصیلات کے مطابق  کرکٹ آسٹریلیا نے ٹیم کا آئندہ ماہ ہونے والا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیوزی لینڈ کی جانب سے قرنطینہ کی سخت  شرائط کے باعث نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ ماہ نیپئر میں کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز منسوخ کر دی گئی ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی منسوخی کا فیصلہ دونوں بورڈز نے باہمی مشاورت کے بعد کیا ہے ۔

کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہاکلے نے کہا کہ ہم سیریز کی میزبانی کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے پر نیوزی لینڈ کرکٹ کا شکریہ ادا کرتے ہیں، لیکن بدقسمتی سے سرحدی پابندیوں اور قرنطینہ کے تقاضوں کے پیش نظر ایسا ممکن نہیں تھا۔

واضح رہے کہ کیویز اورکینگروز کے مابین3  ٹی ٹوئنٹی میچز17 سے 20 مارچ تک نیپئر میں  شیڈول تھے ، اس سے قبل نیوزی لینڈ کا فروری میں دورہ آسٹریلیا بھی منسوخ ہوچکا ہے۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 19 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 17 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 13 منٹ قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
Advertisement