Advertisement

ابوظبی  : عمارت میں گیس سلنڈر دھماکا، دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی

دبئی : ابوظہبی میں گزشتہ رات گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ایک عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2022, 10:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ابوظبی  :  عمارت میں گیس سلنڈر دھماکا، دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق   مارت میں دھماکے کا واقعہ ابوظبی کی ہمدان اسٹريٹ پر پیش آیا۔دھماکے کے بعد   عمارت کی بالائی منزل  پر آگ لگ گئی۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر عمارت کو خالی کرکے صورتحال پر قابو پالیا گیا ۔سول ڈیفنس کے مطابق   حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح   رہے کہ ابو ظہبی فیفا کلب ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا۔

یہ واقعہ یمن کے حوثی باغیوں کے ابوظہبی کو نشانہ بنانے کے کئی حملوں کے بعد پیش آیا ہے، جن میں 17 جنوری کو ہونے والا حملہ بھی شامل ہے جس میں تین افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے تھے۔

ابوظہبی میں امریکی سفارت خانے نے بعد میں امریکیوں کو "ابو ظہبی پر ممکنہ میزائل یا ڈرون حملے کی اطلاعات" کے بارے میں تفصیل بتائے بغیر متنبہ کیا۔ تاہم حوثیوں اور ان سے وابستہ میڈیا نے فوری طور پر کسی حملے کا دعویٰ نہیں کیا۔

Advertisement
لبنانی صدر کا حزب اللہ کے ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا اعلان

لبنانی صدر کا حزب اللہ کے ہتھیاروں کو حکومتی تحویل میں لینے کا اعلان

  • 5 hours ago
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے

  • 6 hours ago
ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی میتیں آج  پاکستان پہنچنے کا امکان

ایران میں قتل 8 پاکستانیوں کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکان

  • 5 hours ago
ٹرمپ  انتظامیہ کا  قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس پر گھیرا تنگ

ٹرمپ انتظامیہ کا قانونی دستاویز نہ رکھنے والے امیگرینٹس پر گھیرا تنگ

  • 4 hours ago
اسلام آباد سے لاپتہ شہری کی لاش مانسہرہ سے برآمد

اسلام آباد سے لاپتہ شہری کی لاش مانسہرہ سے برآمد

  • an hour ago
الیکٹرک  کار چارجنگ اسٹیشنزکے  بنیادی ٹیرف میں 21 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی

الیکٹرک کار چارجنگ اسٹیشنزکے بنیادی ٹیرف میں 21 روپے 98 پیسے فی یونٹ کمی

  • 3 hours ago
جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ  کے جج کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

  • 4 hours ago
پاکستان کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کی یکساں ترقی لازم و ملزوم ہے، وزیر اعظم

پاکستان کی ترقی کیلئے چاروں صوبوں کی یکساں ترقی لازم و ملزوم ہے، وزیر اعظم

  • 2 hours ago
قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار، ہیٹ ویو اورسن سٹروک سے متعلق ایڈوائزریز جاری

قومی ادارہ صحت کی کانگو بخار، ہیٹ ویو اورسن سٹروک سے متعلق ایڈوائزریز جاری

  • 3 minutes ago
 پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد  انتقال کر گئے

 پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے

  • 6 hours ago
حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

  • 5 hours ago
تجارتی جنگ میں اضافہ، چین کا  اپنی ائیر لائن کمپنیوں کو امریکی  بوئنگ طیارے نہ   خریدنے کا حکم

تجارتی جنگ میں اضافہ، چین کا اپنی ائیر لائن کمپنیوں کو امریکی بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم

  • 5 hours ago
Advertisement