'فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ پی ٹی آئی کے خلاف آنے کی صورت میں عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے'
لاہور:جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ پی ٹی آئی کے خلاف آنے کی صورت میں عمران خان کی مشکلات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔


تفصیلات کے مطابق پروگرام میں سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کیس میں 7ججز نے ان کے حق میں اور 3 نے خلاف فیصلہ دیا،فیصلے میں تسلیم کیا گیا کہ وہ جائیداد سرینہ عیسیٰ کی ہے۔
اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مگر یہ نہیں بتایا گیا کہ جائیداد کی منی ٹریل کیا ہے،کوئی بھی ایسا کیس نہیں جس کو دوبارہ ریویو نہ کیا جاسکے۔
اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل قراردیا گیا،بیٹے سے ملنے والی تنخواہ نواز شریف کی ایسٹ تھی مگر ظاہر نہیں کی گئی، بیٹے سے ملنے والی تنخواہ کو نوازشریف نے عدالت سے چھپایا تھا۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago





