اسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر شدت اختیار کرگئی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 افراد انتقال کرگئے جبکہ 3ہزار 914 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 648 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 74 ہزار 075 ہو چکی ہے ۔ ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 84 ہزار 670 رہی۔
ملک میں کورونا کےمثبت کیسزکی شرح 7.1 فیصد رہی جبکہ ایک ہزار 716 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 54 ہزار 638 ٹیسٹ کیے گئے ، پاکستان میں اب تک 13 لاکھ 59ہزار 757 مریض اس بیماری سے صحتیا ب ہو چکے ہیں۔
Statistics 10 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 10, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 54,638
Positive Cases: 3914
Positivity %: 7.1%
Deaths :47
Patients on Critical Care: 1716
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 4 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- an hour ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago




