لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہیں۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 10th 2022, 11:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ بڑی ذمہ داری ہے۔
شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ، حسن علی اور محمد عباس اچھے بولرز ہیں، ان کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے لیے میں پُرجوش ہوں۔
گزشتہ روز پی سی بی نے شان ٹیٹ کو ایک سال کے لیے قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کیا تھا۔

کسی بھی اقلیتی شہری سے ناانصافی یا زیادتی ہوئی تو قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا،وزیراعظم
- 14 منٹ قبل

سال2025بھی فلم انڈسٹری کی بحالی کا خواب ہی ثابت ہوا،پروڈیوسرز اور اداکار بھی خاصے مایوس دکھائی دئیے
- چند سیکنڈ قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 17 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 17 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 2 دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 21 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل ، نیول چیف اور ایئر چیف کا قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت
- 36 منٹ قبل

صدرمملکت اور وزیراعظم کی کرسمس کے پُر مسرت موقع پر مسیحی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد
- 33 منٹ قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 17 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 18 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 17 گھنٹے قبل

بابائے قوم کا یوم پیدائش، مزارِ قائد پر تبدیلیٔ گارڈز کی پُروقار تقریب،صدر،وزیر اعظم کا خراجِ تحسین
- 24 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






