لاہور:قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے بھی ٹک ٹاک پر انٹری دے دی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 10th 2022, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انسٹاگرام پر وسیم اکرم نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو پلیٹ فارم جوائن کی جانے کی اطلاع دی۔
ویڈیو میں وسیم اکرم کو اسٹنٹ دکھانے کے شوقین حضرات کو خبردار کرتے دیکھاجاسکتا ہے۔
سابق کپتان نے بتایا کہ انہوں نے ٹک ٹاک جوائن کرلی ہے۔
View this post on Instagram
وسیم اکرم نے پوسٹ میں مداحوں کو ٹک ٹاک کو ہر ایک کے لیے تفریح اور محفوظ بنانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی ہے۔دوسری جانب سابق کرکٹر کی اہلیہ شنیرا اکرم نے ان کی پوسٹ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شوہر کے ٹک ٹاک جوائن کرنے پر حیرت کا اظہار کیا۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






