لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 10th 2022, 7:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔
پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن اپ میں جارح مزاج بیٹر لیام لیونگسٹن اور حسین طلعت کی شمولیت نے اسکواڈ کو استحکام بخشا ہے۔ دوسری جانب ناقبل شکست ملطان سلطانز فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا 27 جنوری سے شروع ہونیوالا پہلا مرحلہ 7 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں مکمل ہوا،اس دوران مجموعی طور پر کھیلے گئے 15 سنسنی خیز میچز میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کی بالادستی قائم رہی

سائفر کیس: استغاثہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودکے خلاف کیس ثابت کرنے میں ناکام،تفصیلی فیصلہ جاری
- 4 گھنٹے قبل

کاروباری ہفتے کے آخری روزاسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر مہنگا ہو گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہندو برادری کا تہوار’’ہولی‘‘ دھوم دھام سے منا رہا ہے
- 3 گھنٹے قبل

جعفر ایکسپریس کے واقعے پر بھارتی میڈیا کی جانب سے لگا تار پروپیگنڈا کیا گیا، حملے کا مرکزی اسپانسر بھارت ہے،آئی ایس پی آر
- 3 گھنٹے قبل

سونے کی اونچی اڑان ،قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
- 3 گھنٹے قبل

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو 2 بجے ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت اور افغانستان کیخلاف قرارداد لانے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل

قوم اپنی بہادر افواج کیساتھ ہے، دہشتگردی کیخلاف ہم سب کو متحد ہونا ہوگا،چئیرمین بلاول بھٹو
- ایک گھنٹہ قبل

جنوبی وزیرستان : مسجد کے اندر دھماکے میں جے یو آئی کے ضلعی امیر سمیت 4 افراد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 209 کارکنوں کی ضمانت منظور
- 5 گھنٹے قبل

وزیر اعظم سے یورپی یونین سفیر کی ملاقات،ٹرین حملےپر تعزیت کا اظہار کیا
- 43 منٹ قبل

پی ایس ایل 10: تاریخ میں پہلی بار ملک بھر میں ٹرافی ٹور کروانے کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات