ملتان: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہےکہ عمران خان نے پرانے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ اسمبلی کے اندر اور سڑکوں پر عوام کے ساتھ مل کر عمران نیازی کا بستر گول کریں گے، تحریک عدم اعتماد پر بھی کام کر رہے ہیں، اورکامیاب ہوں گے۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ ملک کا سب سے بڑا مافیا عمران نیازی ہے، عمران نیازی نے جھوٹ بول کر پرانا پاکستان بھی برباد کردیا، سن لو عوام کو زیادہ دیر جھانسہ نہیں دے سکتے۔
ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی صاحب جھوٹ بولنا بند کرو، عوام کی عدالت عمران نیازی کی تلاشی لے گی۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کی عوام کو لائنوں میں لگ کر آٹا لینا پڑتا ہے جبکہ کورونا کے دوران بخار کی دوائی مارکیٹ سے غائب ہو گئی اور آج کسان کھاد کے لیے ترس گیا ہے۔
حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پس دیا ہے اور حکومت نے آج پھر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے کسان سے کھاد، غریب سے روٹی اور بچوں سے دودھ چھین لیا ہے۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل





