Advertisement
پاکستان

ایرانی وزیر داخلہ  ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد : وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی کی قیادت میں ایران کا  9 رکنی وفد ایک روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچ گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2022, 5:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی وزیر داخلہ  ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایرانی ہم منصب احمد وحیدی کااستقبال کیا ، ایرانی وزیر داخلہ وزیر اعظم عمران خان، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

 مذاکرات میں دو طرفہ تعلقات، پاک  ایران سرحدی انتظام اور قیدیوں کے تبادلے سے متعلق امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

Advertisement
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

  • 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے

  • 3 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 3 دن قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا

  • 2 دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • ایک دن قبل
بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 20 گھنٹے قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

  • 19 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی