Advertisement

پی ایس ایل7:سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آبادیونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو شکست دے دی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز 1 رنز سے شکست دے دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Feb 15th 2022, 4:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7:سنسنی خیز مقابلے کے بعد  اسلام آبادیونائیٹڈ نےکراچی کنگز کو  شکست دے دی

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے،کپتان شاداب خان34 رنز بناکر نمایاں رہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے اوپنر رحمان اللہ 12 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جبکہ محمد اخلاق صرف 2 رنز بناکر پویلین لوٹے گئے۔

 ایلیکس ہیلز  25 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔لیام ڈوسن 15، اعظم خان 22 ، آصف علی 28 رنز بناسکے،فہیم اشرف نے 10 گیندوں پر 29 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے عماد وسیم نے 2 جبکہ، میر حمزہ، کرس جارڈن، عمید آصف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر مقرر اوورز میں 190 رنز بناسکی۔ 

کراچی کنگز کو اننگز کے آغاز میں ہی اس وقت دھچکا لگا جب کپتان بابر اعظم صرف 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے،صاحبزادہ فرحان 21 گیندوں پر 17رنز بنا کر چلتے۔

شرجیل خان بھی  29 گیندوں پر 44 رنز بنا کر چلتے بنے جبکہ قاسم اکرم نے 26 گینوں پر 51 رنز کی اننگز کھیلی۔

عماد وسیم بھی 28 گیندوں پر 55 رنز بنا کر آؤٹ گئے جبکہ محمد نبی بھی تین گیندوں پر تین رنز بنا کر چلتے بنے۔

 اسلام آبادیونائیٹڈکی جانب سے وقاص مقصود نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جب کہ آصف علی نے 2 ، لیام ڈاؤسن اور ذیشان ضمیر نے ایک ، ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • 16 گھنٹے قبل
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

  • 16 گھنٹے قبل
 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

  • 18 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

  • 16 گھنٹے قبل
امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

  • 19 گھنٹے قبل
صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

  • 16 گھنٹے قبل
آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

  • 18 گھنٹے قبل
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

  • 19 گھنٹے قبل
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 14 گھنٹے قبل
9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

  • 19 گھنٹے قبل
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement