کیرولینا : امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 8 مسافر سوار تھے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 2:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نجی چھوٹا طیارہ بحر اوقیانوس کے قریب حادثے کا شکار ہوا ، طیارے میں سوار ایک شخص کی لاش سمندر سے نکال لی گئی ، باقی 7 مسافروں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خیال کیا جارہا ہے کہ طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ تلاش میں کوسٹ گارڈ کے تین اسٹیشنوں کی کشتیاں اور ایک ہیلی کاپٹر، مقامی فائر اینڈ شیرف کے محکمے کے اہلکار اور نیشنل پارک سروس کے بیچ عملہ شامل ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تاحال انہیں طیارے کا ملبہ بھی نہیں مل سکا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 12 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 16 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 12 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 18 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





