اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر میں بتدریج کمی آرہی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید27افراد انتقال کرگئے جبکہ 2ہزار 597کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک بھر میں اب تک 29 ہزار 828 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ88 ہزار 958 ہو چکی ہے۔
ملک میں کورونا فعال کیسز کی تعداد 75 ہزار 405 رہی جبکہ مثبت کیسزکی شرح540 فیصدرہی جبکہ ایک ہزار 588 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 48ہزار 37 ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ24 گھنٹوں میں 3ہزار804 افراد کوروناسےصحت یاب ہوئے ہیں ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک میں اب تک 13لاکھ83 ہزار 725مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 15 Feb 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) February 15, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 48,037
Positive Cases: 2597
Positivity %: 5.40%
Deaths :27
Patients on Critical Care: 1588
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 11 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 16 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 18 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 17 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 11 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 15 hours ago




