Advertisement

پی ایس ایل 7 : آج  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل 

لاہور : پاکستان سپر لیگ  ساتویں ایڈیشن  کے دوسرے مرحلے کے 22ویں میچ  میں آج  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 15th 2022, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل 7 : آج  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل 

تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں آج کھیلے جانے والا میچ  پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا ۔ پشاور زلمی وہاب ریاض کی قیادت میں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سرفراز احمد کی کپتانی میں میدان میں اُتریں گی ۔ 

میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز:

 سرفراز احمد (کپتان)، ول اسمیڈ، احسان علی، بین ڈکٹ، افتخار احمد، محمد نواز، سہیل تنویر، جیمز فلکنر، عاشر قریشی، محمد حسنین، نسیم شاہ

پشاور زلمی:

 شعیب ملک، وہاب ریاض (کپتان)، ٹام کوہلر کیڈمور، یاسر خان، حیدر علی، حسین طلعت، شرفین ردرفورڈ، بین کٹنگ، سہیل خان، پیٹ براؤن، ثمین گل اور عثمان قاد

پوائنٹس ٹیبل: 

پی ایس ایل 7 میں پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ لاہور قلندرز کی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ 8 پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے 6، 6 پوائنٹس  ہیں ۔ کراچی کنگز کی ٹیم کسی بھی میچ میں فتح حاصل کرنے میں  کامیاب نہیں ہوئی ۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ا سلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیر مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی، یہ ہار کنگز کی پی ایس ایل کے رواں سیزن میں مسلسل ساتویں شکست ہے ۔ 

واضح رہے کہ کراچی کنگز کی ٹیم رواں پی ایس ایل کے ناک آؤٹ مرحلے سے باہر ہوگئی ہے۔

Advertisement
نامور بالی وڈ ادکارہ ’شیفالی‘ اچانک دل کا دور ہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

نامور بالی وڈ ادکارہ ’شیفالی‘ اچانک دل کا دور ہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

  • 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا : مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

خیبرپختونخوا : مون سون بارشوں سے 11 افراد جاں بحق، درجنوں گھر متاثر

  • 3 گھنٹے قبل
 وزارت داخلہ کا سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

 وزارت داخلہ کا سیکیورٹی کے پیش نظر محرم الحرام کے دوران فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

  • 4 گھنٹے قبل
اسرائیلی جارحیت سےشہید سائنسدانوں، فوجی جنرلز اور بچوںسمیت 60افراد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

اسرائیلی جارحیت سےشہید سائنسدانوں، فوجی جنرلز اور بچوںسمیت 60افراد کی نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور شور شرابہ،پی ٹی آئی کے 26 اراکین معطل

وزیر اعلی مریم نواز کی تقریر کے دوران ہلڑ بازی اور شور شرابہ،پی ٹی آئی کے 26 اراکین معطل

  • 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر ایرانی سپریم لیڈر کے لاکھوں پیروکاروں کو تکلیف پہنچانا بند کریں،عباس عراقچی

امریکی صدر ایرانی سپریم لیڈر کے لاکھوں پیروکاروں کو تکلیف پہنچانا بند کریں،عباس عراقچی

  • 4 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا 

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر وڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف رائٹر وڈائریکٹر اقبال رضوی انتقال کر گئے

  • 14 منٹ قبل
لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

لاہور: شاہدرہ میں مکان کی چھت گرنے سے2کمسن بچے جاں بحق،3 افراد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستانی پاسپورٹ پر شہری کتنے  ممالک میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکیں گے؟

پاکستانی پاسپورٹ پر شہری کتنے ممالک میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکیں گے؟

  • 20 منٹ قبل
بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست ،سیریز سری لنکا کے نام

بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی شکست ،سیریز سری لنکا کے نام

  • 3 گھنٹے قبل
ٹک ٹاکر جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ٹک ٹاکر جنت مرزا اور سحر مرزا کی بغیر فلٹر وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement