کینیڈا میں احتجاجی مظاہروں کو ختم کرنے کیلئے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایمرجنسی نافذکر دی
ہم غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیوں کو جاری رہنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں ۔


اوٹاوا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے سلسلے کو ختم کرنے کیلئے آخری حربہ اپناتے ہوئے ’ ایمرجنسی نافذ ‘ کر دی ہے ، احتجاج کے باعث متعدد امریکی بارڈر کراسنگ کو بند کر کے رکھ دیا تھا جبکہ وفاقی دارلحکومت کے متعدد علاقے بھی معذور ہو گئے تھے ۔
تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی ایکٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے ایسے اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں جن کا مقصد مظاہرین کی فنڈنگ کو روکنا ہے اور وفاقی پولیس کے ساتھ صوبائی اور مقامی قانون نافذ کرنے والے ادارے کو پھر سے مضبوط بناناہے ۔
ٹروڈو نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ یہ ناکہ بندیاں ہماری معیشت کو نقصان پہنچا رہی ہیں اور شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈال رہی ہیں ،ہم غیر قانونی اور خطرناک سرگرمیوں کو جاری رہنے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں ۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 17 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 3 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 18 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل





