خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد نے کراچی کنگز کو شکست دی، جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 7:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کے سابق کپتان عماد وسیم پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد کے خلاف میچ میں کراچی کنگز کے اسپنر عماد وسیم پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
عماد وسیم پر جرمانہ میچ کے پہلے اوور میں رحمان اللّٰہ گرباز کو آؤٹ کرنے کے بعد نامناسب ردعمل ظاہر کرنے پر کیا گیا ہے۔ کراچی کنگز کے سابق کپتان نے پی ایس ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کے لیول ون کی خلاف ورزی کی ہے۔عماد وسیم نے اپنی غلطی بھی تسلیم کی ہے، خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد نے کراچی کنگز کو شکست دی، جس کے بعد وہ ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 hours ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 5 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




