ٹک ٹاک انتظامیہ کے مطابق دنیا بھر میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 9 کروڑ 14 لاکھ سے زائد ویڈیوز بلاک کی گئیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 6:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا غیر اخلاقی ویڈیوز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ٹک ٹک انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ غیر اخلاقی ویڈیوز کو اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر ہے۔ بلاک کی گئی 88 فیصد ویڈیوز کو صارفین کے دیکھنے سے قبل ہٹایا گیا۔
انتظامیہ کے مطابق 93 فیصد ویڈیوز کو اپ لوڈ ہونے کے 24 گھنٹے کے اندر جب کہ 95 فیصد ویڈیوز کو صارفین کی شکایات پر ہٹایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ سال 2021 کی تیسری سہ ماہی میں 60 لاکھ 19 ہزار سے زائد ویڈیوز بلاک کی گئیں۔
ٹک ٹاک انتظامیہ کے مطابق دنیا بھر میں کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 9 کروڑ 14 لاکھ سے زائد ویڈیوز بلاک کی گئیں۔

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 4 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








