لاہور : پاکستان سپر لیگ 7 میں ملتان سلطانز کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے بلے باز صہیب مقصود کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق کرکٹر صہیب مقصود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ اللہ نے مجھے بیٹی کی صورت میں رحمت سے نوازا ہے ۔ پوسٹ میں انہوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کا نام 'انشا صہیب' رکھا گیا ہے ۔
صہیب مقصود نے بیٹی اور خاندان کے لیے مداحوں سے دعاؤں کی بھی درخواست کی ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میں آج گھر سے لاہور واپس جارہا ہوں اور ملتان سلطانز میں شمولیت اختیار کروں گا۔
Allah has blessed with his rehmat (baby girl) Ansha sohaib .. remember her and family in your dua❤️..going back to lahore to join my team @MultanSultans today.. pic.twitter.com/iwNX7Eh2rD
— Sohaib Maqsood (@sohaibcricketer) February 15, 2022
خیال رہے کہ صہیب مقصود آج سے تین روزہ آئسولیشن مکمل کریں گے، ان کا آئسولیشن میں پہنچ کر کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا۔کرکٹر تین روزہ آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 12 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 11 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 10 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 7 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل








