ایک بچہ جاں بحق ، دو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 15th 2022, 8:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حولیاں استورا میں ماں کی اپنے تین بچوں کو تیزدھار آلے سے ذبح کرنے کی کوشش،ایک بچہ جاں بحق ، دو تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل۔
تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد کے نواحی علاقے حولیاں استورا میں ماں نے اپنے بچوں کو ذبح کردیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق ماں زخمی بچوں کو ہسپتال لیجانے کے لئے موقع پرپہنچ گئی ۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 11 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 11 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 گھنٹے قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









