Advertisement

پی ایس ایل7: زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف

لاہور:پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کےساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 2:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ایس ایل7: زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 185 رنز بنائے،شعیب ملک 58 رنز بناکر نمایاں رہے۔

پشاور زلمی کی جانب سے اوپنر حضرت اللہ ززئی ایک جبکہ لیام لیونگسٹن صفر پر پویلین لوٹے گئے۔

حارث 17 گیندوں پر 29 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جبکہ شعیب ملک نے 58 رنز کی اننگز کھیلی۔

حسین طلعت 32 گیندوں پر 51 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ بین کٹنگ  14 گیندوں پر 36 رنز بناکر پویلین لوٹے گئے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے نسیم شاہ نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 days ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • a day ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • a day ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ