Advertisement

ایلون مسک نے 10 کھرب روپے عطیہ کر دئیے

عطیہ کردہ حصص کی قیمت 5.7 بلین ڈالر کی تھی جو لین دین کی تاریخ پر سب سے زیادہ اور سب سے کم قیمت کی اوسط کی بنیاد پر تھی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 2:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایلون مسک نے 10 کھرب روپے عطیہ کر دئیے

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7 بلین ڈالر خیراتی ادارے کے لیے عطیہ کیے ہیں۔

ان  شیئرز کو عطیہ کرنے کا انکشاف پیر کو یو ایس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کو دی گئی فائلنگ میں ہوا۔ فائلنگ کے مطابق یہ حصص گزشتہ سال 19 نومبر سے 29 نومبر کے درمیان تحفے میں دیئے گئے تھے، جس میں حصص کے وصول کنندہ یا وصول کنندگان کا نام نہیں تھا۔

عطیات کے وقت ٹیسلا کا اسٹاک ایک ہزار ڈالرز فی شیئر سے اوپر ٹریڈ کر رہا تھا۔

عطیہ کردہ حصص کی قیمت 5.7 بلین ڈالر کی تھی جو لین دین کی تاریخ پر سب سے زیادہ اور سب سے کم قیمت کی اوسط کی بنیاد پر تھی۔

اس خیراتی امداد نے ایلون مسک کو 2021 میں امریکہ کا دوسرا سب سے بڑا عطیہ کرنے والا شہری بنا دیا ہے، ٹیسلا کے سی ای او صرف بل گیٹس اور میلنڈا فرنچ گیٹس سے پیچھے ہیں جنہوں نے گزشتہ سال 15 بلین ڈالر رقم عطیہ کی۔

پچھلی سیکیورٹیز فائلنگ سے پتہ چلتا ہے کہ مسک نے 2021 کے آخری دو مہینوں میں ٹیسلا کے 16 بلین ڈالر سے زیادہ کے حصص فروخت کیے۔ جن میں سے اندازے کے مطابق 11 بلین ڈالرز امریکی فیڈرل ٹیکس بل ادا کیے جائیں گے۔

عطیہ کیے گئے حصص کے بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ یاد رہے مسک نے ایک فاؤنڈیشن بھی قائم کی ہے جو بچوں کے بارے میں تحقیق اور سائنسی ایجادات کے لیے گرانٹ دیتی ہے۔

Advertisement
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
Advertisement