اب بھارت کے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارت کے مشہور اداکار ٹیکو تلسانیہ کی داڑھی اور ٹوپی میں ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد چہ مگوئیاں جاری ہیں۔
وائرل ویڈیو میں ٹیکو تلسانیہ کو سفید سوٹ میں ٹوپی پہنے اور داڑھی میں دیکھا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پریہ ویڈیو وائرل ہوئی اور کہا جارہا تھا کہ ٹیکو تلسانیہ دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے ہیں۔
اب بھارت کے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ویڈیو کسی حقیقی ویڈیو کے بجائے ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران بنائی جانے والی ویڈیو ہے۔
ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر بھارتی اداکار کے اسلام قبول کیے جانے سے متعلق دعوؤں میں کوئی سچائی نہیں اور ٹیکو آج بھی ہندو فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



