سمندر پار پاکستانی زیادہ عرصہ یہاں رہ نہیں سکتے، ان کی مجبوریاں زیادہ ہیں اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 3:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے اوور سیز پاکستانیوں کیلئے الگ عدالتی نظام تشکیل دینے کی منظوری دے دی، اس نظام کے تحت مقدمات کے تیز رفتار فیصلے کیے جائیں گے۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے مطابق وفاقی کابینہ نے اوور سیز پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد میں عدالتوں کے قیام کے حوالے سے ایکٹ بنا کر مشترکہ مفادات کونسل کو بھجوا دیا ہے، پنجاب اور خیبر پختونخوا بھی ایسے قانون بنا کر لائیں گے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر شہری کا حق ہے کہ مقدمات کے فیصلے جلدی ہوں لیکن سمندر پار پاکستانی زیادہ عرصہ یہاں رہ نہیں سکتے، ان کی مجبوریاں زیادہ ہیں اس لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

