واضح رہے کہ یوکرین کی سرحد پرروسی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد سے صورتحال کشیدہ ہے۔


امریکی صدرجوبائیڈن کا کہنا ہے کہ روس اب بھی یوکرین پرحملہ کرسکتا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے خطاب میں کہا ہے کہ اب تک روسی فوجیوں کی واپسی کی تصدیق نہیں ہوئی اس لئے حملے کا امکان موجود ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملہ کیا توفوری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ حملے کی صورت میں انسانی جانوں کے نقصان کا خطرہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ بحران کے خاتمے کے لئے روسی حکومت کی سفارتکاری کی تجویزسے اتفاق کیا ہے۔
اس سے قبل بھی وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کی پیش گوئی کی گئی تھی اور امریکہ، برطانیہ اور جرمنی سمیت کئی ملکوں نے اپنے شہریوں کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کی تھی۔
روس نے یوکرین کیخلاف کسی بھی جارحانہ کارروائی کومسترد کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین پرحملے کاکوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس سے قبل روسی عسکری حکام نے اعلان کیا تھا کہ وہ یوکرین کی سرحد پر موجود فوجیوں میں سے کچھ کوواپس بلا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ یوکرین کی سرحد پرروسی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد سے صورتحال کشیدہ ہے۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل





