لاہور میں شروع ہونیوالے دوسرے مرحلے کے پہلے 7 میچز میں50 فیصد تماشائی گراونڈ میں داخل ہوئے تھے۔


لاہور :سپر کرکٹ میلے میں آج سے100 فیصد شائقین گراونڈ میں بیٹھ کر میچ دیکھ سکیں گے۔ این سی او سی کی اجازت کے بعد پی سی بی نے ہدایات جاری کر دیں۔
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں قذافی اسٹیڈیم میں اب پچاس فیصد نہیں بلکہ سو فیصد شائقین کرکٹ سنسنی خیز مقابلوں سے لطف اندوز ہوں گے۔ کورونا ایس او پیز کے تحت سو فیصد شائقین کو گراونڈ میں داخلے کی اجازت ہو گی۔
پی ایس ایل کے23ویں میچ میں ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ کرکٹ دیوانوں نے حکومتی فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے
یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کے پہلے مرحلے میں25 فیصد شائْقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت تھی جبکہ لاہور میں شروع ہونیوالے دوسرے مرحلے کے پہلے 7 میچز میں50 فیصد تماشائی گراونڈ میں داخل ہوئے تھے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 2 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 2 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 2 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 hours ago




