Advertisement

عمر اکمل کی وکٹ لینے پر عثمان قادر کے دکھائے پرچے پر کیا لکھا تھا ؟

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے میچ میں عمر اکمل کی وکٹ لینے پر عثمان قادر نے انہیں ایک سفید پرچہ دکھایا جس پر کچھ لکھا تھا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 16th 2022, 9:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمر اکمل کی وکٹ لینے پر عثمان قادر کے دکھائے پرچے پر کیا لکھا تھا ؟

ہوا کچھ یوں کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر عمر اکمل پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے تو ان کا سامنا اپنے برادر نسبتی عثمان قادر سے ہوا، عثمان نے  تیسری گیند کھیلنے والے عمر اکمل کو محض ایک رن پر آؤٹ کرلیا۔

عثمان قادر نے عمر اکمل کی وکٹ لینے کے بعد ایک کاغذ کا ٹکڑا نکالا اور وہ سیلبریشن کے طور پر کیمرے کی طرف دکھایا۔

میچ کے اختتام پر عثمان قادر سے جب وقار یونس نے عمر اکمل کی وکٹ کے حوالے سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے میں زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہوں گا، بس یہ ہی کہوں گا کہ اللہ سب سے بڑا تدبیر کرنے والا ہے۔

وقار یونس نے مزید کہا کہ عثمان آپ نے عمر اکمل کی وکٹ لینے کے بعد ایک پرچہ دکھایا تھا، اس پر کیا تحریر کیا تھا؟

جواب میں کرکٹر نے کہا کہ شاید کیمرا میں واضح نہیں ہوا، میں نے پرچے پر بھی یہ ہی لکھا تھا کہ اللہ بڑا تدبیر کرنے والا ہے۔

اسی حوالے سے پشاور زلمی کے سابق ڈیجیٹل میڈیا اور کانٹینٹ ہیڈ نے ٹوئٹ میں کہا کہ عثمان قادر کی سلیبریشن کا عمر اکمل سے کوئی تعلق نہیں تھا، عثمان قادر نے وہ پرچہ اس لیے دکھایا تاکہ وہ لوگوں کو بتاسکیں کہ وہ کسی کی سفارش (پرچی) پر ٹیم کا حصہ نہیں بنا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 2 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 7 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
Advertisement