لاہور: پنجاب کابینہ میں متحرک اراکین اسمبلی کو نمائندگی دی جائے گی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 17th 2022, 12:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے کابینہ میں چار نئے وزرا شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پنجاب کابینہ میں متحرک اراکین اسمبلی کو نمائندگی دی جائے گی ، آئینی طور پر پنجاب کابینہ میں وزرا کی تعداد 41 ہوسکتی ہے ۔ پنجاب کابینہ میں اس وقت 37وزرا شامل ہیں ۔ آئین کے آرٹیکل 130 کی شق 6 کے تحت اسمبلی کے کل اراکین کی تعداد کے گیارہ فیصد سے زائد وزرا نہیں ہوسکتے۔
پنجاب اسمبلی کے 371 کے ایوان میں سے آئینی طور پر 41 وزیر بنائے جاسکتے ہیں ، وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزیر علی عثما ن بزدار نئے وزرا کے لیے نام تجویز کریں گے۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 18 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 8 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 18 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 17 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 12 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


