لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم میچ سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 17th 2022, 1:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان کے مطابق ٹیم کے کپتان شاداب خان اور ذیشان ضمیر کراچی کنگز کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے۔
ترجمان نے کہا کہ شاداب خان گروئن انجری اور ذیشان ضمیر سائیڈ اسٹرین کا شکار ہوگئے ہیں، اس لیے یہ دونوں کھلاڑی کل کے میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کے ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں کرکٹرز کی میڈیکل رپورٹس موصول ہوچکی ہیں، میڈیکل پینل جلد مزید تفصیل سے ٹیم انتظامیہ کو آگاہ کرے گا۔
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا
- 3 دن قبل

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات
- 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی
- 2 دن قبل

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا
- 3 دن قبل

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش
- 3 دن قبل

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
- 3 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید
- 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز
- 2 دن قبل
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی
- 2 دن قبل

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 3 دن قبل
اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



